Announcement

Collapse
No announcement yet.

انسانوں پر گناہوں کے بد اثرات 19 - ttp

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • انسانوں پر گناہوں کے بد اثرات 19 - ttp





    انسانوں پر گناہوں کے بد اثرات 19. عذابِ الٰہی کی وعید: آپﷺ کو خواب میں مختلف گناہوں کے عذاب دکھائے گئے۔ سیدنا سمرۃ بن جندب سے تفصیلی حدیث مروی ہے ، جس میں گناہوں کے ارتکاب پر مختلف سزائیں آپ کو دکھائی گئیں: جن میں قرآن کو بھلانے والا، نماز کا تارک، زناکار مرد اور عورتیں اور پتھر نگلنے والے سود خور کی سزاؤں کا تذکرہ ہے۔
Working...
X