Announcement

Collapse
No announcement yet.

- ttp - umarmedia انسان پر گناہوں کے بد اثرات 12

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • - ttp - umarmedia انسان پر گناہوں کے بد اثرات 12




    انسان پر گناہوں کے بد اثرات 12.
    گناہوں سے نفرت کا ختم ہونا: گناہوں کی نفرت ختم ہوجاتی ہے۔ بڑے سےبڑا گناہ بھی اس کی نظر میں چھوٹامحسوس ہوتا اور اسےہلاک کردیتا ہے۔ سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں: «إِنَّ الْمُؤْمِنَ يَرَى ذُنُوبَهُ كَأَنَّهُ قَاعِدٌ تَحْتَ جَبَلٍ يَخَافُ أَنْ يَقَعَ عَلَيْهِ، وَإِنَّ الْفَاجِرَ يَرَى ذُنُوبَهُ كَذُبَابٍ مَرَّ عَلَى أَنْفِهِ ». فَقَالَ بِهِ هَكَذَا ''مؤمن اپنے گناہ کے بارے میں اس طرح پریشان ہوتا ہے گویا کہ وہ پہاڑ کے عین نیچے موجود ہے اور اسے اپنے اوپر پہاڑ کے گرنے کا خوف لاحق ہے، جبکہ کافر وفاجر اپنے گناہ کو ایک مکھی کی مانند ہلکا خیال کرتا ہے جو اس کے ناک پر بیٹھی اور یوں اپنے ہاتھ سے اس نے اس مکھی کو اُڑا دیا۔''

Working...
X