Announcement

Collapse
No announcement yet.

- ttp - umarmedia گناہوں کی نحوست کا دوسروں پر اثر 13

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • - ttp - umarmedia گناہوں کی نحوست کا دوسروں پر اثر 13





    انسان پر گناہوں کے بد اثرات 13. گناہوں کی نحوست کا دوسروں پر اثر: انسانوں کو نہیں بلکہ جانوروں تک کو برباد کردیتی ہے۔قومِ نوح پر عذاب آیا تو جانور بھی ختم ہوگئے۔بارش رک جاتی ہے جبکہ استغفار کے ساتھ بارش ہوتی ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے استغفار کا نتیجہ بارشوں کے نزول وبرکت کو قرار دیا ہے: ﴿فَقُلتُ استَغفِر*وا رَ*بَّكُم إِنَّهُ كانَ غَفّارً*ا ﴿١٠﴾يُر*سِلِ السَّماءَ عَلَيكُم مِدر*ارً*ا ﴿١١﴾... سورة نوح '' میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے۔وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا۔''



Working...
X