Announcement

Collapse
No announcement yet.

Umarmedia - ttp - 15. عقل کا جاتے رہنا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Umarmedia - ttp - 15. عقل کا جاتے رہنا





    انسان پر گناہوں کے بداثرات 15. عقل کا جاتے رہنا: گناہ عقل کو ختم کردیتے ہیں۔کیونکہ عقل اگر موجود ہوتی تو اسےگناہ سےباز کیوں نہ رکھتی۔ انسان اللہ کی مخلوق ہے،اس کےگھر کائنات میں رہتا ہے۔اس کا رزق کھا رہا ہے۔اللہ اسے خود دیکھ رہا ہے۔ ہدایت اسےروک رہی ہے۔ موت اور جہنم اس کی آنکھوں کے سامنے ہیں۔اگروہ حقیقتاً عقل والاہوتا تو گناہ کیوں کرتا؟ ارشادِ باری ہے: ﴿إِنَّما يَتَذَكَّرُ* أُولُوا الأَلبـٰبِ ﴿٩﴾... سورة الزمر '' نصیحت تو عقل رکھنے والے ہی قبول کرتے ہیں۔''

Working...
X