Announcement

Collapse
No announcement yet.

Umarmedia - ttp - 14. گناہ، باعثِ ذلت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Umarmedia - ttp - 14. گناہ، باعثِ ذلت





    انسان پر گناہوں کے بد اثرات 14. گناہ، باعثِ ذلت : تمام عزتیں طاعتِ الٰہی سےہوتی ہیں، فرمان باری ہے: ﴿مَن كانَ يُر*يدُ العِزَّةَ فَلِلَّهِ العِزَّةُ جَميعًا...١٠ ﴾... سورة فاطر ''جو کوئی عزت چاہتا ہو اُسے معلوم ہونا چاہیے کہ عزت ساری کی ساری اللہ کی ہے ۔'' نیکی باعث عزت ہے۔ جو اللہ کے نزدیک ہوتا ہے، وہی عزت والا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال انبیاء کرام علیھم السلام ہیں۔ حضرت ابراہیم کی ایک سنت (قربانی )پر دنیا کی اکثریت آج بھی عمل کرتی ہے، جبکہ نبی کریم ﷺ کو غیر مسلم بھی دنیاکے سو بڑے آدمیوں میں پہلے نمبر پرجگہ دینے پرمجبور ہیں۔


Working...
X