Announcement

Collapse
No announcement yet.

میری قوم کے نام

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میری قوم کے نام





    میری قوم کے نام....... نسل نو کو فتنوں سے بچانے کی کوشش کریں. کہتے ہیں نوجوان نسل ایک قوم کا مستقبل ہوتا ہے.جس قوم نے اپنے نسل نو کی صحیح ترتیب کی اس کے نوجوان نسل نے اپنے قوم کیلئے نوید سحر کی امیدیں پیدا کی.نبی علیہ السلام کے دور میں اولاد کی تربیت پر بہت توجہ دی جاتی تھی تاریخ کے اوراق پلٹنے سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مسلمانوں نے اپنے نسل نو کی صحیح تربیت کر کے روم وفارس کی سلطنتیں گرا دیں.معاذ اور معوذ رض نے سردار کفر ابوجھل کا سر کاٹ دیا.اسی طرح اسلاف کے دور میں محمد بن قاسم رح نے سترہ سال کی عمر میں تاریخی فتوحات حاصل کی مغل سلطنت میں ٹیپو سلطان رح نے ہندوستان کے جابر ہندؤں کو غلامی کے زنجیریں پہنا دیں.صلاح الدین ایوبی نے کفار کے منصوبوں کو خاک میں ملایا خلافت عثمانیہ کے بانی خلیفہ عثمان رح کے جانشینوں نے کفار پر سات سو سال تک خلافت کی مختصرا یہ کہ عظم و ہمت کی یہ داستانیں صحیح تربیت کے ثمرات تھے جس کی وجہ سے مسلمان ملت تاریخ کی بلندیوں تک پہنچ گیا. والحمد للہ علی ذالک یہود و نصری نے اسی تاریخ کے پیش نظر مسلمانوں کی نسل نو کو سیکولر بنانے کے منصوبوں کا آغاز کیا. انہی مقاصد کے حصول کیلئے کفار نے مختلف حربے استعمال کیے. ۱.مسلمانوں کی نسل نو میں جھاد و قتال سے نفرت پیدا کرنا. ۲.مسلم معاشرے اور بالخصوص نسل نو میں بے حیائی و فحاشی کا طوفان پھیلانا ،گھر گھر تک ڈش، وی سی آر، کیبل چینلز کی رسائی ممکن بنانا اور انٹرنیٹ میں دور جدید کا گلوبل ویلج بناناوغیرہ. ۳.تعلیمی نصاب میں سیکولزم اور جمہوریت کی طرف توجہ دلانا. ۴.مخلوط نظام تعلیم کے ذریعے بے حیائی پھیلانا. ۵.مسلم امہ کے (برائے نام) علماء کے ذریعے مجاھدین کے خلاف خوارج کے فتوے جاری کرنا. ۶.نسل نو کو مغربی تھذیب سے اگاہ کرنا. وغیرہ وغیرہ. انہی منصوبوں کےتحت مسلمانوں کی نسل نو کے دینی عقاعد و نظریات کی تخرب کی گئی.ان کے ذھن میں دین اسلام پر شکوک پیدا کیے گئے. تعلیمی نصاب میں دین اسلام ، اسلاف اور معتبر دینی شخصیات پر اعتراضات کیے گئے.سکولوں اور کالجوں میں باقاعدہ طور پر سیکولزم اور بے حیائی کا نصاب جاری ہوا.انہی باطل آڈیالوجی کے تحت پلنے والی نسل نو کفر، ارتداد،فسق اور سیکولزم وغیرہ جیسے فتنوں کا شکار ہوا.موجودہ رائج نظام تعلیم کے ثمرات مشال خان ملعون جیسے نمونوں کے شکل میں نمودار ہوئے.یہی اسباب تھے کہ ہائی ایجوکیٹڈ پاکستانی حکمران ٹولہ سورة الاخلاص بھی نہ پڑھ سکے یہاں تک کہ نبی علیہ السلام کا اسم گرامی بھی صحیح طرح ادا نہ کر سکے.انا للہ وانا الیہ راجعون. علم و حکمت کاجنہیں شوق ہو آئیں نہ ادھر کوچہ عشق میں کچھ نہیں حیرت کے سوا قارئین کرام !میں ایک مرتبہ ریڈیو پر ایک دفاعی تجزیہ نگار کا انٹریو سن رہا تھا صحافی نے سوال کیا کہ موجودہ جاری صورتحال یعنی بقول ان کے (دہشت گردی) کا مقابلہ کیسے کیا جا سکتاہے؟ اسی سوال کے جواب میں تجزیہ نگار نے ایک اہم نقطے پر روشنی ڈالی وہ یہ کہ یہ جو اسلامی انتہا پسندی یعنی جھاد کے نظریات برصغیر پاک وہند اور خراسان میں پھیلے ہوئے ہیں یہ دراصل پاکستان نے شوروی اتحاد(روسیوں) کے خلاف اپنی مفادات کی خاطر پھیلائی.اب اس سے way out کیا ہے...؟ تجزیہ نگار نے کہا کہ تقریبا بیس سال تک یہ صورتحال جاری رہے گی اس سے نکلنے کا راستہ یہ ہےکہ پاکستان کے نظام تعلیم کو سیکولزم کے نظریے کے مطابق ترتیب دیا جائے .جس میں (بقول ان کے) انتہا پسندی، دہشتگردی،فرقہ واریت وغیرہ جیسے موضوعات پر مستقل نصاب شامل کیا جائے اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں سے فارغ ہونے والے طلباء میں اسلام اور جھاد و قتال کے نظریات نہ ہونے کے برابر ہونگے تب ہی جاکہ ملک میں جاری اس صورتحال کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے.اور اگر ایسا نہ ہو سکا تو پھر جی ایچ کیو(GHQ) پر ڈیوٹی دینے والا فوجی بھی بقول ان کے ( دہشت گردی،انتہا پسندی،فرقہ واریت) جیسے نظریات کا حامی ہو سکتا ہے. قارئین کرام!مسلم امہ کے نسل نو کی صورتحال دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے. میں اپنے قوم کے علماء، والدین،اساتذاء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے گزارش کرونگا کہ اپنے بچوں کی اسلامی تربیت پر خصوصی توجہ دے کیونکہ یہ ہم سب کا اولین فرض ہے کہ ہم معاشرے کو ایسے نوجوان مھیا کریں جو معاشرے کی تعمیر میں قوم کے ساتھ دے.اور معاشرے کی تخریب کا باعث نہ بنے اجکل کے دور میں ایمان پر قائم رہنا ایک مشکل کام ہے اپنے اولاد کی صحیح تربیت کر کے ان کو کفر و ارتداد جیسے مھلک فتنوں سے بچانے کی کوشش کریں ..... جزاکم اللہ خیرا شاعر نے کیا خوب کہا ..... جوانوں کو میری آہ سحر دے پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے خدایہ آرزو میری یہی ہے مرا نور بصیرت عام کر دے والسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ کالم نگاہ بلند
Working...
X